@malikhanifawanoffical: ٹک ٹاک پر آن لائن ٹینشن کے نام سے سرگرم شخص، جس کا نام عباس عرف سونو بتایا جا رہا ہے، کے خلاف پشاور پولیس کی کارروائی قابلِ توجہ ہے۔ صرف سافٹ ویئر اپ ڈیٹ سے کچھ نہیں ہونے والا، بلکہ سوشل میڈیا پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے مستقل اور مؤثر انتظامات کرنا ہوں گے۔ سی سی پی او پشاور اور متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ ایسے معاملات کی شفاف تحقیقات کی جائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہو اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے مستقل حکمتِ عملی بنائی جائے۔ یہ معاملہ صرف ایک گرفتاری تک محدود نہیں رہنا چاہیے بلکہ مؤثر نگرانی اور قانون پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے۔ Disclaimer: This post is shared for public awareness and informational purposes only. Allegations are not proof of guilt. All individuals are presumed innocent unless proven guilty by a court of law. #tiktoklive #humanrights #malikhanifawanofficial
کیپٹل سٹی پولیس سے گزارش ہے کہ جب بھی کسی ٹک ٹاکر کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار کرے تو بیان دلوانے سے پہلے اس کا اکاؤنٹ پرمیننٹ ڈلیٹ کر دیا کرے۔ شکریہ
Istarah logo ko arrest k qanoni saza dane chahay chorna nhi yar i request me
2026-11-11 15:47:56
15
عاقب اپريدي يم :
ګريډ سي سي پي او صېب ويلډن خیبر پښتونخوا پوليس
2026-11-11 17:11:20
0
Israj Gul :
Good thought of you. I agree with you.
2026-11-11 16:55:38
0
༄●⃝ 😺💗لیونی پیشو ✨🍒🧸 ࿐ :
zama Jan neshta 🥺
2026-11-11 15:38:46
38
PaRi ZaD🐣 :
Bya wrla support wrki pukhtano
2026-11-11 15:50:13
9
Shanzy :
Right bro
2026-11-11 16:54:33
0
Umair Khan :
Bilkol[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-11 17:15:53
0
💖🇵🇰💖 :
bilkol sahe khabra kai ror ror jana kho da khalk da Allah na na yari gi
2026-11-11 14:38:53
41
ᗩᒪI :
aw agha khan messi pa nom che yaw alak dy agha sa esab dy
2026-11-11 14:39:40
2
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Assalamualaiku All Muslim
2026-11-11 15:45:56
16
𝑨𝑮_𝟏𝟎♛ :
سٹی پولیس سے گزارش ہے کہ جب بھی کسی ٹک ٹاکر کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار کرے تو بیان دلوانے سے پہلے اس کا اکاؤنٹ پرمیننٹ ڈلیٹ کر دیا کرے۔ شکریہ
2026-11-11 15:34:47
7
Attaullah :
da zamong da support netja da
2026-11-11 15:03:56
9
taifrehman6 :
100%
2026-11-11 14:31:37
6
Salman 804 :
you're right sir 100%
2026-11-11 14:35:49
7
To see more videos from user @malikhanifawanoffical, please go to the Tikwm
homepage.