@soldiervoice008: #CapCut پاکستان ارمی اپنے غازیوں اور ارمی فیملیز کو تنہا نہیں چھوڑتی Faujiyaseenchishtiyan 👉Repost Share #creatorsearchinsights #soldiervoice #Yaseenfauji #pakistanarmyzindabad
بہت زبردست اگر ھمارے لائق حکم ھو تو تعبدار میں 63 ایف ایف رجمنٹ سے ریٹائرڈ ھوں لانس نائیک
2026-11-11 15:27:24
63
🌺Punjabi Heer🌺 :
ye MRA city h chishtian but mjy es bt ka nhii pata tha😳😳
2026-11-12 18:04:20
7
تنہا فوجی129 آلہ🌹🌹 :
السلام علیکم سر،سٹاف ہم آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،اور استاد یاسین کے ساتھ ہیں۔جب تک ظالم کو سزا اور مظلوم کو انصاف نہیں مل جاتا۔ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
2026-11-12 13:28:59
21
Fojji :
Yar bhi Yar back ground slow Rekha kerayn
2026-11-12 13:34:38
1
[ᴄᴏᴍᴍᴀɴᴅᴏ] :
پاک فوج زندہ باد
2026-11-11 17:43:42
19
Muhammad Sharif :
خدا کا خوف کھاؤ اگر اس نے جرم کیا ہے تو اس کو نوکری سے نکال دیا جائے اپ نے مارنا شروع کر دیا اپنا تھانہ بنا لیا
2026-11-12 16:40:58
7
Anas Dilshad 2561 :
پاکستان ارمی زندہ باد ہماری جان زندہ باد انشاءاللہ وفا پاکستان انشاءاللہ پاکستان بسم اللہ الرحمن پاک ارمی زندہ باد پاکستان زندہ باد کل میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے ف یاسین کے متعلق
2026-11-11 15:14:40
17
👑 𝐍𝐀𝐌𝐉𝐎𝐎𝐍 𝐌𝐀𝐅𝐈𝐀 :
very good I'm proud to be Pakistan army 🪖🥰
2026-11-13 04:12:01
4
Ramzan babar Bhadda :
ان لوگوں کو ضرور سزا ملنی چاہیے
2026-11-11 15:08:57
36
Rana Amjad Iqbal :
well done
2026-11-12 13:13:41
1
Hashim Khan 👑 :
ایسے لوگوں کو معاف نہیں کرنا چاہیے
2026-11-11 15:09:14
35
Umar Farooq 🦅 :
good yar
2026-11-12 18:04:22
1
ghulam Murtaza :
very good 👍
2026-11-12 12:20:34
1
AصIF :
میں بھی چشتیاں سے ہوں یسین کے لیے اللّہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔۔
میں آپکی جرآت و بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں اس طرح ڈٹ کر کھڑا ہونے پے۔۔۔
اللّہ آپکو خوش رکھے آمین ثم آمین 💞
2026-11-11 15:47:33
18
M.Akram :
@السلام علیکم جناب میری جان چیف اف ارمی سٹاف سیف اف ارمی سٹاف اور بہاولپور کمانڈر ٹپ کمانڈر اور ڈیبٹرلی کمانڈر اور سب کا یونٹ جو اس کی ہے اس کا کرنل صاحب ان سب سے میری ریکویسٹ ہے کہ اس چیز کا حساب لیا جائے ہم لوگ جب ریٹائر ہو جاتے ہیں تحمہ کو پوچھنے والا نہیں ہوتا یہ واحد ادارہ ہے اس پاکستان کی خاطر اپنی جان قربان کرتا ہے تو برائے مہربانی اس کا ازالہ کریں اور ٹھیک ٹھاک طریقے سے کریں اللہ حافظ
2026-11-11 15:34:40
12
Ch Muhammad Afzal Malhi :
ویری گڈ ، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ،آپ نے اچھا کام کیا ہے 🌹
2026-11-11 16:02:32
9
mazhar baloch :
انصاف سے اس فیکٹری کے مالک کو گرفتار کیا جائے اور سزا دی جائے داداگیری ختم کی جائے
2026-11-12 11:55:49
6
Rana Faisal :
❤️❤️🤲🤲🤲
2026-11-11 15:24:30
5
༒ᴵᵗˢ᭄ ~```_Fareed_~😉 :
pak army zindabad
2026-11-11 14:39:44
9
Ayesha Soul :
w Salam
2026-11-11 14:33:13
5
Kharal Badshah 31 :
Pak Army ZindaAbad
2026-11-11 14:22:35
6
🇦🇪 :
AoA sir ma subo Sialkot barti dafftar ja Raha hon mujya aj call aii thi app Kuch bata dey Jo mujya interview ma help ker dey 😊
2026-11-11 14:25:37
7
** لاریب ** :
السلام علیکم بھائی صاحب میں نے بھی اپنی ویڈیو شیئر کی تھی اپ وہ بھی دیکھ کے اپنی ائی ڈی پر لگا دیں میرے ساتھ بھی یہی سلوک ہوا تھا 15 سے 20 لوگوں نے میرے اوپر کئی گھنٹے تک تشدد کیا تھا اور میری ویڈیو بھی بنا کے وائرل کی تھی لیکن کوئی کاروائی ان کے خلاف نہیں کی گئی میں ابھی ایک ریٹائر فوجی ہو
2026-11-11 14:20:30
9
Mirza Boota Baig :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-12 14:03:04
1
Gulam Mustfa :
🌹🌹🌹
2026-11-12 14:48:20
1
To see more videos from user @soldiervoice008, please go to the Tikwm
homepage.