@alia4446: تعلق بھی ایک زندہ چیز کی طرح ہوتا ہے، جب تک اس میں محبت، عزت اور احساس باقی ہو، تب تک وہ سانس لیتا ہے۔ لیکن جب ایک طرف سے عزت ختم ہو جائے، بات کرنا بوجھ لگنے لگے، میسج کا جواب نہ آئے، اور آپ کی موجودگی کسی کو فرق ہی نہ کرے... تو سمجھ جائیں، وہ تعلق اب مر چکا ہے۔ اور مرے ہوئے تعلق کو سینے سے لگا کر رکھنا، اس کی یادوں کو روز روز کریدنا، اس کے پرانے میسج پڑھنا، اس کی پروفائل دیکھنا، یہ سب اس جنازے کو گھر میں رکھنے جیسا ہے، جس سے صرف بدبو آتی ہے، تکلیف بڑھتی ہے، اور دل مزید بوجھل ہوتا ہے۔ اس لیے ہمت کریں، مٹی ڈالیں، اور آگے بڑھ جائیں۔ کیونکہ جو آپ کا تھا، وہ آپ کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاتا، اور جو چلا گیا، وہ کبھی آپ کا تھا ہی نہیں۔ اگر یہ بات دل کو لگی ہو تو کمنٹ میں "🤍" لکھیں۔#humanity #trusttheprocess #virel #tiktk #fyp