@mehh_aesth.1: اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے،اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____ دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا . . . #viral #trending #500kviews #fyp #unfrezzmyaccount

"قابلِ نفرت ہوں آپ بھی کیجئے"
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 14:01:09 GMT
22168
1929
3
326

Music

Download

Comments

dark____angle2
❁❥ᴄɪɴᴅᴇʀᴇʟʟᴀᥫ᭡࿐ :
caption ? plz
2026-11-11 14:27:56
1
multani_munda47
Multani_munda :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-11 14:14:51
1
To see more videos from user @mehh_aesth.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About