@bukhari_700: ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے #unfreezmyaccounttiktokteam #viewsproblemrepostmustguys #repostmust👍❤😊

🫀Bukhari Vibes🖤🥀
🫀Bukhari Vibes🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 14:07:48 GMT
3699
302
3
14

Music

Download

Comments

tammnaiftikhar
ᥫᩣ𝐈𝐭'𝐬_𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜𝐬 :
my favorite song....🥰💝
2026-11-12 05:59:59
3
syedwajid786556
💝سید واجد علی 🥀 :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-11-20 09:13:04
0
shahg68560
غلام پنجتن🚩 :
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا مری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے اس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں تری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
2026-11-11 16:10:53
4
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About