@kaladamkashmiri093: ہم پہلے جیسے رہتے تو شاید تم جیت جاتے، مگر اب حالات بدل چکے ہیں؛ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے میدان میں تمہیں تمہاری شکست کا احساس ضرور دلائیں گے۔ کشمیر کے عوام اب اپنے حقوق کی آواز بن چکے ہیں، اور یہ آواز دبنے والی نہیں.🔥✊️#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #viralvideo #foryou #foryoupage❤️❤️