@flowerry502: کچھ لوگوں کو چاہنے کے بعد انسان کے اندر ایک عجیب سی خاموشی جنم لیتی ہے، پھر نہ کسی کے قریب آنے کی خواہش رہتی ہے اور نہ کسی کو خود سے دور رکھنے کی ضد۔ بس ایک شخص ہوتا ہے جس کے لیے دل میں ایسی جگہ بن جاتی ہے جہاں کسی دوسرے کا تصور بھی نہیں پہنچ سکتا۔ دنیا تمہیں کتنی ہی خوبصورت چیزیں دکھائے، تمہاری نظر وہاں نہیں ٹھہرتی جہاں دل کی رضامندی نہ ہو۔ شاید وفاداری یہی ہے کہ انسان کے پاس کسی اور کو چننے کی آزادی ہو، مگر اس کا دل کسی اور کا انتخاب کرنے سے انکار کر دے۔🫠🥀❤️🩹 flowerry502 #flowerry502 #foryou #tiktokteampleaseunfreezmyaccoun #fypシ゚viral