@ptijhangoffical1: بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم،سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔دونوں وکلاء تقریبا 4 گھنٹے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوئے،سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر میڈیا سے کوئی بات کئے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوئے،دونوں وکلاء کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر کرائی گئی۔##pti #imrankhan #pti_zindabad #ptijhang