@hala_alkaser:

هالة القصير 🎤🎵
هالة القصير 🎤🎵
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 11 November 2026 15:05:03 GMT
176
21
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hala_alkaser, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*وہ جو کہتا تھا کبھی چھوڑ کے جاؤں گا نہیں* وہ جو کہتا تھا کبھی چھوڑ کے جاؤں گا نہیں، آج وہی سب سے پہلے چھوڑ کر چلا گیا۔ عجیب ہوتی ہے نا یہ دنیا، جن سے سب سے زیادہ امید ہوتی ہے وہی سب سے زیادہ دکھ دے جاتے ہیں۔ ہم نے تو اس کی ہر بات کو سچ سمجھا تھا، اس کے ہر وعدے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سہارا سمجھا تھا۔ اس نے کہا تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چاہے حالات جیسے بھی ہو جائیں، میں تمہارا ہاتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ ہم نے بھی اس کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین کر لیا تھا، کیونکہ جب دل کسی کو چاہنے لگتا ہے تو پھر دماغ سوچنا بند کر دیتا ہے۔ پھر وقت بدلا، حالات بدلے، اور وہی شخص بدل گیا۔ وہ شخص جو کہتا تھا کہ تمہارے بغیر میرا گزارا نہیں، آج وہ کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ہے۔ وہ شخص جو ہمارے ایک آنسو پر تڑپ اٹھتا تھا، آج ہمارے رونے پر بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کاش اس نے پہلے ہی کہہ دیا ہوتا کہ میں ہمیشہ نہیں رہوں گا، تو شاید اتنی تکلیف نہ ہوتی۔ سب سے زیادہ دکھ تو اس بات کا ہے کہ اس نے چھوڑا بھی تو ایسے کہ پلٹ کر ایک بار بھی نہیں دیکھا، ایک بار بھی یہ نہیں پوچھا کہ تم کیسے ہو، تم زندہ بھی ہو یا مر گئے۔ آج بھی رات کو جب تنہائی میں بیٹھتے ہیں تو اس کی باتیں یاد آتی ہیں، اس کے وعدے یاد آتے ہیں، اور دل پھر اسی جگہ آ کر ٹوٹ جاتا ہے جہاں سے وہ چھوڑ کر گیا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب بھلا دیتا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ وقت صرف صبر کرنا سکھاتا ہے، بھلانا نہیں۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ وہ چلے بھی جائیں تو ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔ پھر بھی ہم نے اسے کبھی بددعا نہیں دی، کیونکہ محبت میں بددعا نہیں ہوتی۔ ہم آج بھی اس کے لیے دعا کرتے ہیں کہ جہاں بھی رہے خوش رہے، بس کاش اس نے ایک بار سوچا ہوتا کہ جس کو اس نے چھوڑا ہے، وہ اس کے بغیر کیسے جی رہا ہے۔ وہ جو کہتا تھا کبھی چھوڑ کے جاؤں گا نہیں، آج وہی ہمارے لیے ایک سبق بن گیا کہ اس دنیا میں کوئی بھی وعدہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ اگر یہ بات آپ کے دل کو بھی لگی ہو تو کمنٹ میں ضرور بتانا، ا

About