@swabitoorgulofficial1: آخر صوابی میں بدامنی، قتل و غارت اور خونریزی کیوں بڑھ رہی ہے؟ عوام کے جان و مال کا تحفظ کون کرے گا؟ سابق امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی محمود الحسن صاحب کا اہم سوال! ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر صوابی سے جواب طلب ہے: آخر امن کب قائم ہوگا؟ #SwabiWal #DPOSwabi #DCSwabi