@frostelly0: Link in bio 🎅 frostelly.shop — Want to be everyone's favorite gift giver this Christmas?#ChristmasGiftIdeas #ChristmasRoomDecor #UniqueGifts #vinylrecordplayer

Frostelly
Frostelly
Open In TikTok:
Region: DK
Wednesday 11 November 2026 15:13:00 GMT
2
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @frostelly0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوئٹہ: اسلحے کے زور پر غریب رکشہ ڈرائیور سے رکشہ چھین لیا گیا، متاثرہ نوجوان انصاف اور مدد کا منتظر افسوس! آخر ہمارے معاشرے میں انسانیت کہاں کھو گئی ہے؟ ایک طرف بلوچستان میں بے روزگاری اور مہنگائی نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے، تو دوسری جانب چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں نے محنت کش طبقے کو مزید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ کوئٹہ میں ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک غریب رکشہ ڈرائیور سے اس کا رکشہ اسلحے کے زور پر چھین لیا۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق وہ رات تقریباً 8 بجے گاہی خان چوک پر موجود تھا کہ دو افراد اس کے پاس آئے اور زہری ٹاؤن جانے کے لیے 200 روپے کرایہ طے کیا۔ نوجوان دونوں افراد کو لے کر روانہ ہوا۔ شریف آباد سے ہوتے ہوئے بڑی مسجد کے قریب پہنچے تو ملزمان نے رکشہ روکنے کا کہا اور ایک شخص کو آگے اتارنے کا بہانہ بنایا۔ جیسے ہی نوجوان نے رکشہ روکا، دونوں افراد نے اس پر پستول تان لیا اور اس کا رکشہ چھین کر فرار ہوگئے۔

About