@muneebansari363: عمران خان کا آنکھ اور بلڈپریشر کا مسئلہ خوفناک حد تک ہے، عمران خان مستعد اور مضبوط تھے، بشریٰ بی بی بھی ملاقات میں موجود تھیں، 28 ویں ترمیم پر بھی بات ہوئی، لیکن ابھی کچھ نہیں کہوں گا۔ لطیف کھوسہ🚨#imrankhanzindabad #viralvideo #foryoupage