@lost.trust.tales: تم پتہ نہیں کسی قسم کی انسان تھی بلکل پتھر کی طرح شاید تم پتہ نہیں کس قسم کے پتھر کی طرح تھی میں نے تم سے وہ محبت کی تھی جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ میرے جذبات میں وہ تپش تھی کہ اگر میں کسی بے جان پتھر سے بھی ایسی لو لگاتا تو وہ بھی موم ہو جاتا اور اپنی جگہ چھوڑ دیتا اور میرے ساتھ جل پڑتا میں نے اپنی روح کا سارا خلوص تمہارے قدموں میں ڈھیر کر دیا تھا۔ اس امید میں کہ شاید تم میرے احساس کی قدر کرو گے مگر افسوس تم اس پتھر سے بھی زیادہ سخت نکلی جسے میرے آنسو اور میری تڑپ ذرا بھی متاثر نہ کر سکی۔ میں نے تمہیں پانے کے لیے خود کو مٹادیا۔ مگر تم نے میرے اتنے گہرے عشق کو بھی محض ایک کھیل سمجھا۔ آج جب میں پیچھے جھانکتا ہوں تو محسوس ہوتا کہ میری محبت کی تو ہین تمہاری خاموشی نے نہیں کی، بلکہ تمہارے اس رویے نے کی ہے جس نے ایک سچے انسان کو پتھر سے بھی بد تر بنا دیا🥀😔 #fyp #fypシ゚ #onthisday #losttrusttales #tealover