@user8128600209915: وقت نے انسان کی سوچ ہی بدل دی ہے، اب سچائی سے زیادہ مصلحت عزیز ہو گئی ہے۔ لوگ حق جانتے ہوئے بھی خاموش رہتے ہیں، کیونکہ انہیں اپنے نقصان کا خوف ہوتا ہے۔ افسوس! آج کے دور میں جھوٹ بولنا آسان اور سچ بولنے کی قیمت ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount