@zohaib_jaoota: 🚨 سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر! نئی میرٹ پالیسی 2026 متعارف کروا دی گئی۔ بیرونِ ملک پاکستانی تجارتی مشنز میں تعیناتی کے لیے نئے اصول مقرر! ✅ 60% تحریری امتحان ✅ 30% انٹرویو ✅ 10% سابقہ کارکردگی ✅ ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے فٹنس شرائط مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ مزید سرکاری اپڈیٹس کے لیے فالو کریں: Adv Zohaib Jaotta – Advocate High Court #GovernmentEmployees #MeritPolicy2026 #PakistanNews #OverseasPosting #GovernmentUpdates