@its.farah484: محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے عیب تو دیکھتی ہے لیکن نظر انداز کر دیتی ہے 🥺💔 #fyp #unfreezemyaccount #fypシ゚viral🖤tiktok #______💫🌺____ #goviral
بعد میں سمجھدار ہونا پڑتا ہے، جب زندگی اپنی غلطیوں کی قیمت ہم سے ہماری خوشیاں لے کر وصول کر چکی ہوتی ہے۔
کاش انسان وقت پر سمجھ جائے کہ ہر اپنا کہنے والا حقیقت میں اپنا نہیں ہوتا۔
ہم جنہیں دل سے سچا سمجھتے ہیں، اکثر وہی ہمیں سب سے گہرا سبق دے جاتے ہیں۔
پھر انسان محبت سے نہیں، لوگوں کے رویوں سے ڈرنے لگتا ہے اور ہر رشتے میں سوچ سمجھ کر قدم رکھتا ہے۔
کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا احساس تب ہوتا ہے جب انہیں ٹھیک کرنے کا وقت گزر چکا ہوتا ہے۔
ہم بھی بہت دیر سے سمجھے کہ ہر کسی کے لیے خود کو مٹانا محبت نہیں، کبھی کبھی خود سے ناانصافی بھی ہوتی ہے۔
آخر میں انسان سمجھدار تو ہو جاتا ہے، مگر تب تک دل بہت کچھ کھو چکا ہوتا ہے۔
2026-11-12 05:29:59
17
innocent girl :
Haye qismat😭😭😭😭😭
2026-11-12 16:25:43
9
🌹Muskan... :
Hyyyy💔🥹🥹
2026-11-13 13:23:27
0
Ayaangull :
eska Dard mar deta hai roh ko khtm kr deta hai or insaan roz Marta hai Allah pak kesi ko bhi aisa Dard na dy ....😭
2026-11-13 03:40:37
3
silent :
💯😞same am so 😭 sad
2026-11-12 13:37:23
7
♡︎•یتیم لڑکا😔•♡︎ :
کِسی درد مند کے کام آ
کِسی ڈوبتے کو اُچھال دے
یہ نِگاہِ مَست کی مَستیاں
کِسی بدنصیب پہ ڈال دے..!😥
2026-11-12 18:10:18
6
سوزِ نہاں :
اور محبت میں اداکاری بھی تو ہمارے لاڈلے ہی کرتے ہیں ورنہ کسی دوسرے کی اتنی ہمت کہا
2026-11-13 13:18:14
1
angel :
samee .
2026-11-12 17:12:27
5
sad girl :
same
2026-11-12 13:02:13
5
Khanzadi👸 :
ہمارے ساتھ من پسند لوگوں نے محبت نہیں اداکاری کی ہے 🥺
2026-11-13 03:12:58
2
🖤 :
right
2026-11-13 06:00:10
1
unknown :
esy mjhy bhi Kisi ny kaha hy jab k me sab Kuch kho chuki hn.....💔
2026-11-12 19:30:47
1
pari💖 blouch :
hmm
2026-11-13 08:53:52
1
AMNA😞🥺❤️🩹 :
💔💔
2026-11-12 18:27:51
2
Usman___Mughal🥰 :
Hm😔
2026-11-11 16:01:09
5
گہری چپ: :
same 💔
2026-11-12 16:42:19
4
OFF-LINE :
same 😭😭😭
2026-11-12 18:10:49
2
Mehar.Zadi💕 :
same
2026-11-12 14:41:09
3
Mrs.Asif Abbas :
2026-11-13 04:10:56
1
Flower Dream Girl🥀 :
humara naseb Jo asy logo sa wasta prta💔💔💔🥲😭
2026-11-13 17:36:05
0
ᥫ᭡፝֟፝֟𝐌𝐢𝐬𝐬ၴႅၴ𝐊𝐢𝐥𝐥𝐞𝐫ོ :
2026-11-13 18:47:26
0
🧚🧚fairy flower🌸 :
right😢😢😢
2026-11-13 16:26:42
0
〽️ :
تیری ادھوری محبت میں
میں خود کو تا عمر شوہر لکھوں گا
2026-11-13 19:24:03
0
NenE...❤️👀 :
dame yayi da de zmane
2026-11-13 17:54:54
0
Rana Haseeb :
اللہ پہ بھروسہ رکھو اللہ آپ کو بہتر سے بہترین عطا کرے گا اللہ آپ کے اور سب بہنوں بیٹیوں کے نیک نصیب کرے آپ جس گھر میں جاؤ وہ گھر کا ہر فر اور آپ کا ہمسفر آپ کو وہ عزت پیار دے جو اپنی بہن بیٹی کو دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو ہر دکھ ہر آزمائش ہر بُری نظر سے بچائے آمین تمام جہاں کی خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈال دے سب سے اہم دعا اللہ پاک آپ کی عزت کی حفاظت فرمائے اللہ پاک آپ کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-13 09:20:06
0
To see more videos from user @its.farah484, please go to the Tikwm
homepage.