@novelistic766: ہم بدلتے نہیں، بس لوگوں کو اُن کی اصل پہچان لینے کے بعد اپنی زندگی میں وہ جگہ دینا چھوڑ دیتے ہیں جو کبھی اُن کے لیے خاص ہوا کرتی تھی۔ 🖤 ہماری خاموشی کو غرور سمجھنے والو، ذرا یہ بھی سمجھو کہ ہر بار وضاحت دینا ہماری عادت نہیں۔ کبھی کبھی انسان بحث کرنے کے بجائے فاصلہ اختیار کر لیتا ہے، کیونکہ اسے اپنی عزتِ نفس کسی کی انا سے زیادہ عزیز ہوتی ہے۔ ہم نہ کسی کو منانے کے لیے اپنی شخصیت بدلتے ہیں، نہ کسی کو خوش رکھنے کے لیے خود کو بھلاتے ہیں۔ جو دل سے اپنا ہو، اُس کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں؛ اور جو بار بار احساس دلائے کہ ہم اُس کے لیے اہم نہیں، اُس سے دوری ہی بہتر ہے۔ **ہماری ادا ہی یہی ہے، نہ بدلہ لیتے ہیں، نہ بدلتے ہیں… بس جہاں قدر ختم ہو جائے، وہاں سے خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں۔ #reshmawrites #creatingsearchingsights #unfreezemyacount #foryoupageofficiall #fypシ゚viral