@.pmlndigitalkarachi: محبت ہو تو ایسی ❤️🥹 ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ حاصل کرنے والی طالبہ نے مریم نواز شریف کے لیے اپنی والدہ سے خصوصی ہاتھ کی کڑھائی والی شال تیار کروائی۔ کہتی ہیں، مریم نواز نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا، سوچا کیوں نہ انہیں محبت بھرا تحفہ دیا جائے! #MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam #maryamnawazsharif #pmlntiktok #pmln @Maryam Nawaz Sharif