لوگوں کو سن لیا کریں، کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں۔ یہ جو آج آپ سے اپنا دل کھولنے آتے ہیں، کل یہی لوگ خاموش قبروں میں سو جائیں گے۔ ان کی باتیں، ان کے شکوے، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کسی کو سنانے کے لیے نہیں رہیں گی۔ کبھی کبھی کسی کو مشورہ نہیں، صرف آپ کے دو لفظوں کی، آپ کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے کسی کو نظر انداز نہ کریں، کسی کی بات کو ادھورا نہ چھوڑیں، کیونکہ وقت تو شاید دوبارہ مل جائے، لیکن لوگ دوبارہ نہیں ملتے۔
2026-11-11 19:15:18
2
💀ISHFAQ KHAN 🔥 :
Hyyyyy 👀
2026-11-11 17:06:48
1
𝕿𝕺𝖃𝕴𝕮︎☠︎︎ :
gr8 janam 🔥🌹
2026-11-11 16:24:32
1
1.618 :
گردشے ایام سے گھبرا کر میں نے تمہیں سوچا تو بہت
مگر پکارا نہیں
2026-11-11 20:16:31
0
To see more videos from user @abdullah_writes219, please go to the Tikwm
homepage.