یا اللہ حضرت عمر فاروق کے یا عثمان غازی درو جو سلطنت عثمانیہ بنائے ہم کو زند کرے آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-11-11 19:58:48
17
Imtiaz Malik..imti :
shameful
2026-11-12 01:52:32
0
فديتك :
میں تو صرف ایک ہی بات کہوں گا: پاکستان، اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جس قوم میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت ختم ہو جائے، اُس قوم پر ظلم مسلط ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں۔
25 کروڑ کی آبادی ہے، مگر افسوس کہ لوگ ظلم، ناانصافی، بےعزتی اور اپنے بنیادی حقوق کی پامالی برداشت کرنے کو تیار ہیں، لیکن اپنے گھروں سے نکل کر پُرامن طریقے سے آواز اٹھانے کو تیار نہیں۔
آخر کب تک خاموش رہو گے؟ کب تک اپنی عزت، غیرت اور حقوق پامال ہوتے دیکھتے رہو گے؟
یاد رکھو! ظلم کرنے والے سے زیادہ ذمہ داری اُس معاشرے پر بھی عائد ہوتی ہے جو ظلم دیکھ کر خاموش رہتا ہے۔
لعنت ہے اس خاموشی پر! قومیں تباہ صرف ظالموں سے نہیں ہوتیں، بلکہ مظالم پر خاموش رہنے سے بھی تباہ ہوتی ہیں
2026-11-11 19:06:15
9
Syeda Areeba Fatima :
کوئی میرے مدرسہ کے لیے قرآن پاک لے کر دے سکتا ہے.sjff
2026-11-11 19:32:05
16
Amir :
Yee adalat hai ya janjal pora [Tears of joy]
2026-11-11 16:58:18
20
Khurram shahzad :
dictator judge
2026-11-11 18:01:25
11
D_Razzaq ♥️ 🎶 :
how nonsense.
2026-11-11 20:20:44
0
Irfan Khan :
great imran khan
2026-11-12 04:57:06
0
Janan Janan :
2026-11-12 04:26:27
2
Ch Shani Nambardar :
2026-11-12 07:13:47
2
DAKU GAMING :
2026-11-11 19:36:39
5
Hameed Khan achakzai :
2026-11-12 04:03:38
1
SADDIQUE AMHED :
2026-11-11 23:23:26
1
𝑺𝒉𝒐𝒖𝒌𝒂𝒕𝑨𝒍𝒊𝑩𝒂ل𝒐چ🌿 :
جب ب ضمیر اعلیٰ عہدوں پہ مسلط ہو جائیں تو ملک و قوم کی تنزیلی مقدر بن جاتی ہے
2026-11-11 23:13:33
2
M Imran Taga :
2026-11-12 02:41:48
1
sajjad mughal :
انکی تنخواہیں اور مراعات
2026-11-11 18:52:09
3
Kashif ktk :
afsos
2026-11-11 17:26:38
4
To see more videos from user @dailynewstiktok22, please go to the Tikwm
homepage.