@mcjaranwala: 📢 تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن! ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ گوندل کی زیرِ نگرانی تحصیل انتظامیہ جڑانوالہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے میدان میں متحرک! انکروچمنٹ آفیسر رانا ساجد نے انکروچمنٹ انسپکٹر مرزا سجاد رفیق کے ہمراہ جڑانوالہ کے مرکزی بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا سامان موقع پر ہی ضبط کر لیا گیا شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے یہ مہم اب روزانہ کی بنیاد پر بلاامتیاز جاری رہے گی۔#Jaranwala