پاکستان میں لسانی و ثقافتی بنیادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل
پاکستان میں انتظامی صوبوں کی تشکیل کا جائزہ لسانی، ثقافتی اور تاریخی شناخت کو سامنے رکھ کر لیا جائے۔ ماضی کے بعض انتظامی تجربات عوامی توقعات پر پورے نہیں اتر سکے، اس لیے ضروری ہے کہ تمام قومیتوں کو اپنی زبان، ثقافت اور شناخت کے مطابق انتظامی حقوق دیے جائیں۔
سرائیکی وسیب کے تمام سرائیکی اکثریتی علاقوں کو یکجا کرکے صوبہ سرائیکستان بنایا جائے۔ اسی طرح تمام پشتون اکثریتی علاقوں کو یکجا کرکے خیبر پختونخوا کی انتظامی وحدت میں شامل کیا جائے، تاکہ ہزارہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور دیگر علاقوں کی لسانی و ثقافتی شناخت اور عوامی حقوق کا بھی تحفظ ہو۔
2026-11-11 17:33:33
0
Imran Habib :
کفافہ
2026-11-11 17:58:49
0
Malik sheri :
👍👍👍
2026-11-11 17:23:31
1
Tanveer Ahmed :
😂😂😂
2026-11-11 17:35:28
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.