@sukooneqalb313: نہ جانے زندگی نے کن لوگوں سے واسطہ ڈال دیا ہے، زبان پر خدا کا نام تو ہر وقت رہتا ہے، مگر دل میں اس کا ذرا بھی خوف نہیں رہا۔ لوگ ذکر تو ایسے کرتے ہیں جیسے سب سے زیادہ پرہیزگار وہی ہوں، مگر عمل دیکھو تو جھوٹ، دھوکہ اور دوسروں کا حق کھانا ان کے لیے عام سی بات بن گئی ہے۔ انہیں یہ یاد ہی نہیں رہتا کہ جو زبان خدا کا نام لیتی ہے، اسی زبان سے نکلے ہوئے ہر لفظ کا حساب بھی دینا ہوگا۔ ایسے لوگوں سے بچ کر رہنا ہی بہتر ہے، کیونکہ جو خدا سے نہیں ڈرتا، وہ انسانوں کے ساتھ کیا وفا کرے گا۔ : : : #repost #share #fypシ #sukoon e qalb