@itxhajibangash5: #creatorsearchinsights #🖤 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🖤 ایامِ فاطمیہ سلام اللہ علیہا پانچ روزہ شبینہ مجالسِ عزاء میں تمام مومنین و مومنات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ مقام: امام بارگاہ کڑمان یوسف خیل تاریخ: 10 تا 14 نومبر 2026 (منگل تا ہفتہ) وقت: بعد از نماز مغربین خطابت: مولانا سید لائق حسین الحسینی ذاکرین: جانان حسین، جلیل حسین اور حسن علی شاہ زیرِ انتظام: قومی کمیٹی امام بارگاہ کڑمان یوسف خیل#یاحسین_یاحسین_یا_حسین 🙌🚩🤲