@novelistic766: ہماری تربیت پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنی سوچ کا معیار دیکھ لینا، کیونکہ ہمیں ہمارے والدین نے عزت کرنا سکھایا ہے، کسی کے سامنے جھک کر اپنی پہچان کھونا نہیں۔ ❤️🔥 ہمیں نہ کسی کی کامیابی سے حسد ہے، نہ کسی کے مقام سے مقابلہ۔ ہم اپنی دنیا میں خوش ہیں، اپنی محنت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی پہچان خود بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لوگ اکثر دوسروں کو اپنے جیسا سمجھ لیتے ہیں، مگر ہر انسان کی سوچ، تربیت اور کردار ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہم نے اپنے والدین سے جو سیکھا، وہ ہماری بنیاد ہے، اور زندگی نے جو سکھایا، وہ ہماری طاقت ہے۔ **ہماری تربیت ہمارے والدین کی پہچان ہے، اور ہمارا کردار ہماری اپنی پہچان۔ دونوں کا مقابلہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔🫅😎 #Reshmawrites #creatingsearchingsights #unfreezemyacount #foryoupageofficiall #fypシ゚viral