zabradast My Love 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘 I Love you
2026-11-13 10:19:44
1
Ashfaq Ahan :
مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہیں اور باقی ساری زندگی اس کی جدوجہد میں گزر جاتی ہے اور وہ غم میں رو بھی نہیں سکتا وہ اس لیے کہ مرد روتے نہیں ہے وہ اپنی ہر پریشانی ہر غم کو اپنے اندر رکھ کر دنیا کے سامنے جی رہا ہوتا ہے