@inamdiaries: ضلع صوابی میں تھانہ صوابی کی حدود میں واقع چوکی منصوری کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار سے ایس آئی ولید اور ذوالفقار جاں بحق جبکہ حولدار شاہد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار ناکہ بندی کے دوران ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے مزید کارروائی اور تفصیلات جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ #Swabi #Police #BreakingNews #InamZebOfficial