@mahi_14354: دل تو ایک ہی ہے، مگر اس میں تمہاری محبت کے لیے پوری دنیا سے بڑھ کر جگہ ہے۔ ❤️🥹 تم صرف میری پسند نہیں، میری زندگی کا سب سے خوبصورت انتخاب ہو۔ لاکھوں چہروں میں تمہیں چنا ہے اور اب ہر دعا میں بس تمہیں مانگتی ہوں۔ میرے دل کی دھڑکن، تم واقعی کروڑوں میں ایک ہو۔ 🤍🫶🏻🌹 #urdupoetry #lovequotes #fypviral #aestheticaudio #creatorsearchinsights