@hhk_islamic_wrt: ہمارا سب کچھ حسینؑ ہے، ہماری دنیا بھی حسینؑ، ہماری آخرت بھی حسینؑ، ہماری خوشی بھی حسینؑ اور ہمارا غم بھی حسینؑ ہے۔ ❤️🩹 ہماری پہچان حسینیتؑ ہے، اور ہماری وفا کربلا سے ہے۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ حسینیتؑ سے منسلک شخص یزیدیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاتا۔ یزید نے تخت تو حاصل کر لیا، مگر حسینؑ نے دلوں پر ہمیشہ کے لیے حکومت کر لی۔ حسینؑ وہ نام ہے جسے ماں نے صبر سے پالا، جسے نانا نے محبت سے سینے سے لگایا، اور جس کی قربانی نے حق و باطل کا فرق ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔ ہم کل بھی حسینی تھے، آج بھی حسینی ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ حسینی رہیں گے۔ لبیک یا حسینؑ! 🏴❤️#YaHussain #Hussainiyat #ImamHussain #Karbala #LabbaikYaHussain