@majlis.network.110: 🥀🖤 ایامِ فاطمیہ آ رہے ہیں 🖤🥀 13 جمادی الاولیٰ سے 3 جمادی الثانی تک ایامِ غمِ سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا 😭💔 یہ دن خوشیوں کے نہیں، غمِ زہرا سلام اللہ علیہا کی یاد کے دن ہیں۔ ان ایام میں مجالسِ عزا، ذکرِ مصائب اور ماتم کے ذریعے بی بیؑ کو پرسہ پیش کیا جاتا ہے۔ لبیک یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا 🥀😭 #ایام_فاطمیہ #بی_بی_فاطمہ_زہرا #شہادت_فاطمہ_زہرا #غم_زہرا #مجالس_عزا #ماتم #اہلبیت #یا_فاطمہ_الزہرا #answer to @fortnite..xp_glitches #Allah #Mohammed ya Ali Haider #GreenScreenScan #zakirqaziwaseemabbas # 17Rabiulawal