ہمارے ساتھ ایسا تو ھوا ھے
لیکن باہر لوگوں کو دیکھا نے یا میڈیا کے سامنے اللہ تعالیٰ نے محفوظ رکھا ھے
2026-11-13 17:47:52
19
Muhammad saim khan minawali :
جی ہے بہت زیادہ
2026-11-19 06:15:15
1
💫 Zg313💫 :
جی ہاں
2026-11-19 16:55:28
0
🌹🌹Hafiz 🥀🥀 Adnan 786🥀🥀 :
اسلام علیکم ورحمت اللہ جی ھاں
2026-11-18 02:22:27
0
🌹نعمان۔عباسی 🌹 :
یہ تو بہت کم ہے ہم کو تو ایک سواری بھی ساتھ اٹھانا پڑتی تھی
2026-11-20 12:17:49
2
Islamic content :
معصوم بچوں کے ساتھ ایسا نا کیا کریں یہ کوئی طریقہ تو نا ہوا نا
2026-11-15 17:13:28
0
Hafiz Ali raza :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اپنی شھرت کیلئے طلباء کو نشانہ بنانا درست نہیں ہے
2026-11-17 16:18:02
3
محمد نعمان عطاری 🌹 :
جی جی یہ تو ہوتا ہے[Red heart][Red heart][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-14 12:33:04
3
Qari Ashraf :
اب یہ دور نہیں اس طرح کی سزا کا یہ نکلی سزا بھی ٹھیک نہیں ھے یہ صرف ویڈیو بنانے کیلئے مرغا بنایا گیا ھے کوئی اچھی بات شئیر کیاکریں
2026-11-19 02:58:15
1
Sh.Turbatii :
استاد محترم جناب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلباء میرے مھمان ھیں آقا کے مھمان کے ساتھ ایسا سلوک مناصب نھیں ھے😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-17 06:03:52
1
اورنگزیب گجر :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مہربانی کر گیا اس طرح کی ویڈیو میڈیا پہ نہیں چڑھا دیتے کیونکہ اس بندے سے یہ بددامی ہوتی ہے
2026-11-13 17:17:19
3
ابومحمدمعاویہ تتلہ :
سوشل میڈیاپر مدارس کاخوبصورت تصور پیش کریں اس طرح مناسب معلوم نہیں ہوتا .
2026-11-15 10:43:34
3
💫Anmol Moti💫 :
myry sath bhi hoa tha aysa is liy AJ is maqam pr hon k apna madrsa hy or itna honur hy k hr jagha taleem dyskti hon alhamdulillah saza bhi hamary faidhy KY liy di jati hy or myn bht khosh hon
2026-11-16 03:21:16
1
꧁𓊈𒆜🅷🅰🅽🆉🅰🅻🅷𒆜𓊉꧂ :
یے مدرسے کابی احترامی ھے جناب
2026-11-13 16:25:55
1
Jannat :
GG is liye tu aaj is maqam par puhanchi hun🥺🥺🥺
2026-11-14 19:48:04
1
ansalabbas 786 :
جی۔ھا
2026-11-14 17:08:40
1
Saad Malik :
abhi bhi hota hai🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-13 03:42:01
1
tukangpijat :
ia Alloh,
2026-11-14 10:24:15
1
@saqib.khoso8041 :
یے کیا دین کےلیے ہمارا جان بی قربان ہے
2026-11-15 12:10:24
1
ابوبکر میروانی۔،. :
@Asmatullah seelro:یہ سپ غلط ہے استاد محترم صاحب طالب کا بڑا شان ہے وہ ہمارے اقا کے مہمان وہ اسی سے دوں جو باہر والے نہ دیکھیں نبی سے فرمایا طالب مجھے مہمان نے جو خیال کرو افسوس اظہار افسوس اظہار ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-17 06:25:19
1
zakirhafiz :
g ha aj hi hwa
2026-11-14 17:52:19
2
Farhan butt :
نہیں
2026-11-23 07:06:37
0
king👑 Pathan :
ji bahut jyada
2026-11-23 07:17:46
0
RehanAhmad822 :
بہت بار♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-23 06:24:44
0
inam hadaid 786 :
الحمدللہ ماشاءاللہ ہمارے ساتھ بھی ہوا ہے
2026-11-12 11:27:49
0
To see more videos from user @cricinam, please go to the Tikwm
homepage.