@muhammadhanif1128: جمیل چوک انڈر پاس — تکمیل کے مراحل تیزی سے جاری! منصوبے پر بیک وقت متعدد اہم تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں، جن میں ڈرینیج سسٹم کے لیے واٹر کلیکشن ٹینک کی تعمیر، اوپری آر سی سی سلیب کی کنکریٹنگ، سڑک کی بنیاد کے لیے کنکریٹ ورک، اندرونی پلرز کی پینٹنگ اور دیواروں کا پلاسٹر شامل ہے۔ منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پشاور کے انفراسٹرکچر میں ایک اور اہم پیش رفت! خصوصی کریڈٹ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی #dji #djimini5pro #djidrone #droneshot #needsupport @hanifafridi111 @Sohail Afridi @Shafi Jan @Meena khan afridi @🤍 𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 🤍 @zubairkhanniazi107 @Ali 9090