@zahizahida5: جمادی الثانی کیا ہے؟ *نمبر:* اسلامی سال کا *6واں مہینہ* *دوسرا نام:* جمادی الآخرہ بھی کہتے ہیں *دن:* 29 یا 30 دن ہوتے ہیں، چاند دیکھ کر پتا چلتا ہے نام کیسے پڑا؟ جمادی لفظ *"جمد"* سے بنا ہے، جس کا مطلب ہے *خشک، سوکھا ہوا، جما ہوا* پرانے زمانے میں عرب میں جب ان مہینوں کے نام رکھے گئے تو اس وقت زمین بہت خشک تھی، پانی جم گیا تھا، بارش نہیں ہوتی تھی۔ - *جمادی الاول* = پہلی خشک زمین - *جمادی الثانی* = دوسری خشک زمین، یعنی خشک موسم کا آخر #today #month #quotes #knowladge #fyp