@muhammadtaha1213: دن میں جب دکاندار ظہر کی نماز پڑھنے میں مصروف تھا تبھی ایک ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے دکان میں داخل ہوتا ہے واردات شروع کرتا لیکن نمازی کا ایمان دیکھ کر ڈاکو کو شرمندگی محسوس ہوتی ہے اور وو چھینا گیا سامان واپس رکھ رکھ کر کر چلا کر چلا جاتا ہے#foryou #fypシ #viral #istanbul🇹🇷 #tiktok