@naseer_e_millat1: چل جادۂ مصطفیٰ ﷺ پہ گمراہ نہ بن محتاج ہے خلقتاً شہنشاہ نہ بن آئینِ شریعت میں نہ لا تبدیلی تُو بندۂ اللہ بن، اللہ نہ بن حضور نصیرِملت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #fyp #ForYou #ForYouPage #Viral