Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ra120r: # 🤣🖐🏻😂🎀
R A
Open In TikTok:
Region: BY
Wednesday 11 November 2026 17:24:21 GMT
419
18
2
11
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.22MB
)
Watermark .mp4 (
0.22MB
)
Music .mp3
Comments
## 😶🌫️ فقت لیکوال 😊 ## :
😂😂😂
2026-11-11 17:30:29
0
To see more videos from user @ra120r, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں سابقہ اسٹار گراؤنڈ کی 20 ایکڑ اراضی پر ورلڈ بینک کے ادارے کلک کے تعاون سے ڈھائی ارب روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر کیا جانے والا اسپورٹس کمپلیکس اپنے اصل مقصد سے ہٹ کر استعمال ہونے لگا کھیلوں کے فروغ کے لیے قائم کیے گئے اس بڑے منصوبے میں مبینہ طور پر ذاتی و سیاسی دفتر قائم کرنے کے بعد پارکنگ ایریا بھی بنا دیا گیا ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رکن صوبائی اسمبلی نے اسپورٹس کمپلیکس میں اپنا ذاتی اور پارٹی دفتر قائم کیا، جس کے بعد ان کے کوآرڈینیٹر کی جانب سے کمپلیکس کے اندر پارکنگ ایریا قائم کیے جانے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ مقامی حلقوں کے مطابق پارکنگ کے نام پر مبینہ طور پر رقم وصول کی جا رہی ہے۔ اسپورٹس کمپلیکس کی موجودہ صورتحال بھی انتہائی خراب بتائی جا رہی ہے۔ گراؤنڈ کی گھاس ختم ہوچکی ہے، بیٹھنے کے لیے نصب بینچز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ سرچ لائٹس کی بڑی تعداد خراب پڑی ہے۔ کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں اور کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی یہ سہولت اپنی افادیت کھوتی جا رہی ہے۔ شہری حلقوں کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس کے عملے کی بڑی تعداد بھی باقاعدگی سے ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوتی، جبکہ عملے کی حاضری اور کارکردگی کا مؤثر نظام بھی نظر نہیں آتا۔ سول سوسائٹی قائدآباد نے متعلقہ حکام، محکمہ کھیل اور اعلیٰ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شیرپاؤ اسپورٹس کمپلیکس سے غیر مجاز پارکنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے، مبینہ وصولیوں کی تحقیقات کرائی جائیں، عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے اور کمپلیکس کی بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں تاکہ ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس قومی اثاثے کو کھیلوں کے فروغ کے لیے دوبارہ فعال بنایا جاسکے
1 lần là vô tình, 2 lần là cổ ý, 3 lần là bản chất. Không sợ người sai, chí sợ người luôn có lý do cho cái sai của mình. #tamsucuaem #xh
আলহামদুলিল্লাহ জিতে গেছি..!💪🇧🇩💥 #foryou #fotball_edits #foryoupage #trending #vairalvideo
M.H🫰
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy