@mpa_syed_shariq_jamal_90: *انتظامی یونٹ کے حوالے سے یو سی 23 کا پروگرام* آج مورخہ 9 نومبر لانڈھی ٹاون یوسی 23 میں انتظامی یونٹ کے حوالے سے ایک پروگرام منقعد کیا گیا۔پروگرام میں ممبر سی او سی عمران بھائی مظہر مقصود بھائی انتظامی یونٹ ضلع کورنگی کے انچارج فاروق سلیم بھائی ممبر مجید منصوری بھائی آغا مسعود بھائی ایس ایم معین بھائی MPA شارق جمال بھائی ٹاون انچارج تاشفین علی بھائی وارکین ٹاون کمیٹی پول ممبر عامر بھائی یوسی انچارج نعیم بھائی یوسی کمیٹی اور کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود Syed Shariq Jamal #syedshariqjamalps90 #MQMPakistan #viralpost #MPASyedShariqJamal