جس نے عافیہ صدیقی کو بے گناہ امریکہ کے حوالے کیا تھا اور جو بھی ظلم عافیہ پہ کیے گئے اسکا حساب اللہ کے پاس ھے وہ ضرور مکافاتعمل کی چکی میں ان کو رگڑے گا۔ اور جس نے قید سے آزاد کروایا اس نے اپنی آخرت سنوار لی💯😇🤲
2026-11-11 18:47:50
225
Fareed 55 :
کاش کہ یہ سچ ہوتا لیکن یہ جھوٹ ہے خدا کی قسم ہم شرمندہ ہیں بس خدا معافی مانگ رہا ہوں ہم ایسے زمانے میں رہتے ہیں ہماری بھن ظالموں کے ہاتھ میں اور ہم سکون سے رات کو سوجاتے ہیں
2026-11-11 18:49:20
247
m tariq :
اللہ کرے سچ ہو
2026-11-11 18:37:16
234
ahmedkhantalpur1 :
اللّٰہ کرے یے سچ ہو عافیہ ہماری بہن ہے
2026-11-11 18:45:02
92
M Umar :
کیا یہ سچ ہے
2026-11-11 18:16:26
35
nimra :
kia ya Sach ha
2026-11-11 19:29:37
5
Zahoor Raja :
نہیں یہ جھوٹ سب بکواس ہے بس آپ لوگ دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صید اس پر کرم کریں