@waseemkhanpti04: #police #kpk #kohat #sadNews آج خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ کے قریب درابو کچ میں غیر قانونی طور پر سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ * آپریشن مکمل کرنے کے بعد جب پولیس پارٹی واپس آ رہی تھی تو جرائم پیشہ عناصر کے ایماء پر فتنہ الخوارج نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ * پولیس کے جوانوں نے حملہ آوروں کا انتہائی بہادری اور جواں مردی سے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں 18 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ * اس دوران بہادری سے لڑتے ہوئے خیبر پختونخوا پولیس کے 10 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ * بیرونی قوتوں کے ایما پے جرائم پیشہ عناصر اور فتنہ الخوارج کا باہمی گٹھ جوڑ اور پولیس پارٹی پر مشترکہ حملہ اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ جرائم پیشہ مافیا اور فتنہ الخوارج آپس میں منظم روابط رکھتے ہیں، * یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ فتنہ الخوارج کا دینِ اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے جرائم پیشہ مافیاز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ * بیرونی پشت پناہی سے کام کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اور فتنہ الخوارج کے خلاف ہر ممکن کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ * خوارج کے سہولت کاروں اور جرائم پیشہ مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ * آج شہید ہونے والے پولیس کے شہداء کا تعلق خیبر پختونخوا، بالخصوص ضلع کوہاٹ سے تھا۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

وسیم خان
وسیم خان
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 17:48:31 GMT
36420
1538
134
129

Music

Download

Comments

brave.ikha2
𝑩𝑳𝑨𝑪𝑲𝒀🔥 :
Sirf pokhtoon sheehed hoo raha hai 🥺
2026-11-12 01:30:18
8
milak_10
Milak ! :
ufff Allah Zama ror 😭😭
2026-11-11 18:56:32
9
bl.zainii2
☠️ZAINIII GAMING 💎 :
hayyy Yasir Bhai 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-11-12 03:40:51
0
hasnain.malinga
Hasanain Malinga 99 🐅👊❤️ :
Mudasir 🥹 Sheraz 🥹💔
2026-11-12 03:58:58
0
faizjani702
Fαiᴢ ᴊαɴi 🦋 :
hyyyyyy 💔😭🤲💔🤲
2026-11-12 02:54:35
0
kashifjani909
kashii. 🖤 :
so sad 🥹😥
2026-11-12 02:44:22
0
safwan.abdullah05
♛ :
May their souls rest in piece🤲🏻 Tmhe watan ki hawayein salam kehti hain🇵🇰
2026-11-12 05:07:30
0
yamin.orakzai777
️ Orakzai🇶🇦 :
2026-11-11 23:15:41
4
bangashbaba81
𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉..💞 :
Allah pak sab bhaion ki maghfirat farmaye .aur lawaheqeen ko sabr e jameel ata farmaye...Ameen.🤲
2026-11-11 19:49:35
1
user873418510
Sheikh Abdullah :
یا اللہ ان کی مائیں، بہنیں ،بیویاں اور بچے کیا کرے گے 😢😢😢ان کی جنازوں کو دیکھ کر ۔
2026-11-12 05:15:25
0
mirzaakhunkaildir
🇵🇰🅰️RM🅰️Nآ خون خیل 📿 :
2026-11-11 18:55:38
1
rashad9097
Rk🦋 :
ایک طرف ہمارے پختون خواہ کے نوجوان شہید ہے دوسری طرف گورنر ہاؤس میں ڈانس پارٹی ہو رہی ہے
2026-11-12 04:51:39
0
haram7485
🇦🇬❣️PTM❣️🇦🇫 :
😭😭😭🥺🥺
2026-11-12 05:31:38
0
afridi0_
S U D A I S 🍃 :
Ye to mohalledar he hamara 2nd wala 😣
2026-11-12 04:33:40
0
shujaat488
𓆩 𝑺𝒉𝒖𝒋𝒂𝒂𝒕 𓆪 :
اللہ پاک ان سب کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-11-12 04:24:58
0
huafridi139
آفریدی🔥 :
💔🥹
2026-11-12 04:45:30
0
hamza36379
✔️🌸HAMZA 🌸✔️ :
2026-11-12 03:56:34
0
fahad28177
⚡KحAN🪽 :
yar ye zulam suru hay ham pe Yaar akhir Kia Gunnah hay hamara 😭😭😭
2026-11-12 03:51:25
0
rafid.ullah408
Rafid Ullah 1234 :
wakhi 😭🤦
2026-11-12 03:29:21
0
rehmatkhan8855
کپتان کاشہز ادہ 804 :
2026-11-12 03:56:14
0
masharmanzoor7
عسکر دا منظور جان 🫡 :
💔😭😭
2026-11-12 04:21:33
0
alamgirkhansk
Alamgirkhan(🫀) :
kya kahy Banda kis KO runaa Dona kry barbad kr deya hmy our kitny bachao yateem krna hn yaraaaa bs kro ab bardash nhi HOTA yar😭😭😭
2026-11-12 03:54:45
0
ki.khan14
, ik. ik. ik ik. :
2026-11-12 03:56:07
0
waqar.khan8499
Waqar Khan :
2026-11-12 06:29:38
0
To see more videos from user @waseemkhanpti04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About