@allahnoorwazir1: پاکستان تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل خان بازئی اور ان کے بھائی خوشدل خان بازئی رہا ہو گئے 3 ایم پی او کے تحت کئی ماہ سے حراست میں رکھا گیا، پاکستان تحریک انصاف ایم این اے ملک عادل بازئی پلازوں کی مسماری، بے بنیاد مقدمات اور خاندانی دباؤ کا سامنا کیا، ایم این اے ملک عادل خان بازئی انتقامی ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکے، ملک عادل خان بازئی ظلم، جبر اور دباؤ ہمارے نظریے کو کمزور نہیں کر سکتے، ملک عادل خان بازئی کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور تاحیات رہیں گے، ملک عادل خان بازئی قید و بند سے خوفزدہ نہیں، ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، ملک عادل خان بازئی ظلم کی رات جلد ختم ہوگی، عمران خان سرخرو ہوں گے، انشاء اللہ، ایم این اے ملک عادل خان بازئی اللہ نور وزیر #PakistanPolitics #highlight #Pakistani #fallowers #PTI