@𝙪𝙢𝙢𝙚 𝙧𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙬𝙧𝙞8𝙚2:جــــ😭ـــــــ❤️🩹"کاش میں اُن لوگوں میں سے ہوتی جو روز تم سے ملتے ہیں۔۔۔ اور تمہاری ایک جھلک دیکھ کر میری تھکن، میری اداسی، سب کہیں غائب ہو جاتی۔ سچ کہوں تو ان لوگوں پر بڑا رشک آتا ہے جو تمہیں روز دیکھتے ہیں، تمہاری آواز سنتے ہیں، اور اس بھیڑ بھاڑ میں بھی اپنے دن کو خوبصورت بنا لیتے ہیں۔ میرا بس چلے تو یہ سارے فاصلے مٹا کر بس تمہارے سامنے آ بیٹھوں، کیونکہ روز کی یہ دوری اب دل سے برداشت نہیں ہوتی❤️🩹😭🤌🏻
2026-11-11 19:04:46
5
💕 𝓘𝓽'𝓼 𝓗𝓪𝓼𝓪𝓷 --Å𝓚🕊️ :
🕊️:ہم اس اذیت سے گزر رہے ہیں اس لیے اس تکلیف کو ہم سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا 💔💔🤲
2026-11-11 18:38:48
3
Only Zero X🔥🫴 :
sam yra g 💔🥹🫠
2026-11-11 18:30:35
2
ANAS KING 2917 @k :
I miss you kani😳
2026-11-11 18:27:36
0
🥀تور عاطف 🚭 :
hyeee 🥹🥹❤️
2026-11-11 18:22:29
1
🇵🇰帕尔瓦沙♍ :
aise raate bhut sakht imtihan leti he Zindagi ka likin aik na aik din Dil ko yey samjh ajata he k hum ab wo hamara kbhi nhi hoskta Jo hame chahey tha🥺🥺
2026-11-11 18:57:04
0
@aylin.vibes :
اس پہ اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
کوئی کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے۔۔۔