@its_salar_3: ذہنی سکون نہ ہو تو زندگی کی ہر آسائش بے معنی لگتی ہے، نہ حُسن دل کو بھاتا ہے، نہ دولت خوشی دے پاتی ہے، نہ ہی دنیا کی کوئی کامیابی دل کو مطمئن کر پاتی ہے۔ اصل خوبصورتی چہرے پر نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتی ہے، اور اصل دولت وہ سکون ہے جو انسان کو رات بھر پُرسکون نیند سلا سکے۔ کیونکہ جب دل ہی بےچین ہو تو دنیا کی ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ 🖤✨#Salar #fyp
میں اپنے آپ کو وفادار کہتا ہوں پوری دنیا میں، بھلا بے وفا کون ہے اس دنیا میں؟
اور جب جھانکتا ہوں اپنے گریبان میں، پھر سوچتا ہوں وفادار ہوں میں۔
bahi ya Meri do line ha please esko post kr do shokria
2026-11-12 12:22:48
0
کلیــــ🍂ــــواله :
💯✨
2026-11-12 09:59:49
0
🇬🇧SAمAD KHAن 👑 :
💔😒🖤
2026-11-11 19:07:32
0
🔥🥀ĀӍʲ𝙖𝙙🥀🔥 :
💯💯💯
2026-11-12 03:59:22
0
𝐛𝐞𝐤𝐚𝐫 𝐤𝐢𝐬𝐦𝐚𝐭 ❀ :
🥺🥺🥺
2026-11-12 03:05:38
0
𝚭𝛍𝛃𝛊𝛊 . :
♥️♥️♥️
2026-11-12 03:01:02
0
𝐌𝐈_♕👊🏻 :
💔💔💔
2026-11-12 06:28:26
0
مہر شہری :
🥰🥰🥰
2026-11-11 18:40:45
0
تنہا آفریدی :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-13 05:47:24
0
To see more videos from user @its_salar_3, please go to the Tikwm
homepage.