@jhonvibes0: السلام علیکم اوئے میں قربان، قربان جاؤں آپ پر، کیا لکھوں، کیا کہوں، دل نثار جاؤں آپ پر۔ آپ کی باتیں سن کر دل خوش ہو جاتا ہے، آپ کا نام آتے ہی چہرہ مسکرا جاتا ہے، پتہ نہیں کیا جادو ہے آپ کی باتوں میں، دل کھو جاتا ہے آپ کی میٹھی سی یادوں میں۔ او میرے پیارے، کیسے ہیں آپ دل کرتا ہے پوچھتی رہوں ہر لمحہ آپ کا حال، آپ ہنستے رہیں، مسکراتے رہیں، میری دعاؤں میں ہمیشہ آباد رہیں۔ قربان جاؤں آپ کی معصومیت پر، آپ کے پیار بھرے انداز اور شرارت پر، آپ کی آواز سننے کو دل بےقرار رہتا ہے آپ سے بات کیے بغیر کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔ کاش میں اپنے دل کی ساری باتیں بتا سکوں، آپ کے سامنے بیٹھ کر اپنی محبت جتا سکوں، آپ کی ہر پریشانی کو اپنے حصے میں لے لوں، آپ کے چہرے کی ہر اداسی خوشیوں میں بدل دوں۔ سنیں جی! آپ میرے لیے بہت خاص ہیں، میری مسکراہٹ، میری خوشی اور میرا احساس ہیں، نہ آپ سے کوئی شکایت، نہ کوئی گلہ ہے، بس آپ کی محبت میں یہ دل ذرا سا پاگل ہوا ہے۔ او میرے جانِ من! میں قربان جاؤں آپ کی ہر ادا پر، آپ کی ہر بات پر، ہر مسکراہٹ پر، بس ایک وعدہ کیجیے گا مجھ سے، کبھی دور نہ جائیے گا اس طرح مجھ سے۔ کیونکہ آپ سے بات کرنا میری خوشی ہے، آپ کا خیال رکھنا میری محبت ہے، اور آپ کو مسکراتا دیکھنا، میری زندگی کی سب سے پیاری خواہش ہے محبت دیکھی ہے وصل میں نبھاتی وہ سر تور لڑکی_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 11 November 2026 18:42:05 GMT
13670
763
6
82

Music

Download

Comments

mohidgujjar0001
MoHiD GuJJaR :
مطلعِ جاں پہ کرن ایسی نمودار ہوئی جیسے کوئی تری آواز کی خوشبو لایا رام ریاض
2026-11-12 02:42:04
3
itzzzfaraz
SARFARAZ :
میرے پاس الفاظ نہیں رہے ان کی باتیں بیان کرنے کی
2026-11-12 05:02:36
1
arbabkha086
Arbab Khan :
❤️❤️❤️
2026-11-12 12:34:49
0
kim_zihaan0
𝗔🕸️ :
Ae mere Piyare Allah Tala ap ko ap k piyare Mehboob Hazrat Muhammad Saw ka wasta meri muhabbt ko mere naseeb main likh den mera nikkah meri muhabbt se karwa den Ameen 🤲 please sab Ameen keh den 🙏😭🥺 please sab Dua Karen mere liye please 🥺😭😭😭🥺
2026-11-11 21:53:20
3
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About