@mrsmofficial: ادارة المصطفٰے انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مرکزِ شعور و آگہی جامعة المصطفٰے گوجرانوالہ میں منعقدہ علمی و فکری نشست کے عکس بند مناظر اس موقع پر فضیلة الشیخ الدکتور سعید عبداللطیف فودہ ( اردن ) ، عظیم مذہبی سکالر مفتی سھیل احمد الصدیقی ( برطانیہ ) ، ممتاز محقق و مصنف ڈاکٹر نعیم الدین الازھری اور ڈاکٹر حسان علی الازھری نے خطاب کیا امیرِ اعلٰی ادارة المصطفے نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور یہ بصیرت افروز نشست اختتام پذیر ہوئی بعد ازاں مہمانانِ گرامی نے مرکز کے بعض شعبہ جات کا دورہ بھی کیا اور پرخلوص دعاؤں سے نوازا اللہ جل شانہ ادارة المصطفے کو دینِ متین کی بہترین خدمات کی توفیقات ارزانی کرے۔ آمین یارب العالمین