@......9255:

$ود نيالا.... 925$
$ود نيالا.... 925$
Open In TikTok:
Region: SD
Wednesday 11 November 2026 18:54:53 GMT
130
19
8
0

Music

Download

Comments

user4693600225592
مكني :
2026-11-12 15:40:51
0
usre7576
🧃♛『𝑵』-𝒂𝒛𝒂𝒓♛🧃 :
نو كلام 🔥🔥🔥
2026-11-11 19:08:38
0
user1681153954866
🥀🥀مصعب فلاش 🥀🥀 :
2026-11-11 19:11:24
0
.s531340
صًᬼـــًِــلاحْ اْلْـدِيـــ💥ن :
🥰🥰🥰
2026-11-11 19:03:40
0
user9371299566576
باص bos :
🔥🔥🔥
2026-11-11 19:09:52
0
user1681153954866
🥀🥀مصعب فلاش 🥀🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 19:11:12
0
user50984521921600
🦋حمودي ماكس☠️🥷🦋 :
[مؤثر][مؤثر][مؤثر]
2026-11-11 20:05:56
0
To see more videos from user @......9255, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 12 نومبر 2026ءُ کراچی بس ٹرمینل سہراب گوٹھ میں سندھ ٹرانسپورٹرز کے احتجاج میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود کی شرکت  ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے کراچی بس ٹرمینل سہراب گوٹھ میں سندھ بس ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک، غیر ضروری مالی بوجھ، ناجائز مالی مطالبات، ہراسانی اور زبردستی کاروباری سرگرمیاں بند کروانے کے خلاف منعقدہ احتجاج میں شرکت کی۔ اس موقع پر سندھ ٹرانسپورٹرز نے کراچی بس ٹرمینل کی انتظامیہ کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ٹرمینل انتظامیہ کی جانب سے ہر کاؤنٹر سے اضافی اور مبینہ طور پر غیر قانونی رقوم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جبکہ ہر گاڑی پر 3,000 روپے کے اضافی چارجز عائد کرنے کے ساتھ سابقہ چارجز بھی بدستور وصول کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے مطابق اس قسم کے اضافی مالی مطالبات اور انتظامی دباؤ سے ان کی کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس موقع پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے سندھ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹرز کے جائز حقوق کا تحفظ، کاروباری سرگرمیوں کا تسلسل اور ان کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنانا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی بس ٹرمینل کی انتظامیہ کے خلاف سامنے آنے والی شکایات کا فوری نوٹس لیا جائے، مبینہ ناجائز وصولیوں اور ہراسانی کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ٹرانسپورٹرز کو بلاجواز مالی و انتظامی دباؤ سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ حاجی لیاقت محسود نے واضح کیا کہ ٹرانسپورٹ برادری کے جائز حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے منصفانہ حل کے لیے باہمی اتحاد، یکجہتی اور قانونی جدوجہد نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے حکومتِ سندھ، محکمہ ٹرانسپورٹ اور متعلقہ انتظامی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملے میں فوری مداخلت کرکے ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور کریں اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے سازگار اور منصفانہ ماحول یقینی بنائیں۔ جاری کردہ:  شعبۂ اطلاعات و نشریات،  آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن( پاکستان) #foryou #capcut #alldumpertruckownerassosiation #tictok #liaquatsquad

About