جب دل درد کے ویرانوں میں
ریزہ ریزہ چن کر لائے
ان سے کوئی یاد جگائے
لفظ بھی آنسو لگتے ہیں
جب میرے کھوئے خوابوں کو
میری کویتا ڈھونڈ کے لائے
گیت بنائے اور تو گائے
لفظ بھی جادو لگتے ہیں
2026-11-13 17:28:52
0
To see more videos from user @mr_black_lines, please go to the Tikwm
homepage.