@qaria.shadab: فاصلے چاہے جتنے بھی ہوں، قرآن سیکھنے کا جذبہ دل سے ہوتا ہے۔ آج میری سٹوڈنٹ نے قاعدہ مکمل کر لیا۔ سالگرہ پر تو ہر کوئی کیک کاٹتا ہے، لیکن آج میری سٹوڈنٹ نے قاعدہ مکمل کرنے پر کیک کاٹا! سلام ہے ان والدین کی اچھی تربیت کو جنہوں نے بچی کو دین سے جوڑا، اور یہ ایک استاد کی محنت کا سب سے خوبصورت انعام ہے ماشاءاللہ الحمدللہ 🥰🌸💖💖 اللہ پاک اس بچی کو والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین Assalam o Alaikum🇵🇰 Sisters i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan Saudi Arabia America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn the (1)Nazra Quran with Tajweed (2)HifZ With Tajweed (3)Namaz With Tajweed (4)Kalmy (5)Quran with Tafseer (6) Hadis with Tafseer (4) please contact WhatsApps +923123788862 Online Quran Teacher #onlineclass #shadab #viral #foryou #fypppppp