میری جان سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کی عظمت پہ لاکھوں سلام 👑🌹🌷
2026-11-13 16:01:07
70
Mrs Shakeel 💕✨😋 :
سبحان اللہ کیا شان ہے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام علیہم السلام کی 🥹
اللہ سبحانہ و تعالیٰ انکے صدقے مجھے اولاد نرینہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭🤲