Kash Meri qabr py b ase he ho muje b ase he dfnna 🤲🤲🤲
2026-11-12 07:22:54
47
M@dina786 :
یا اللّٰہ عزوجل آقا کریم ﷺ کے صدقے ہم سب کا ایمان پر خاتمہ فرمانا 🤲😭
اور ان اسلامی بھائی کی کامل مغفرت فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲😭
2026-11-12 04:17:01
53
Amane :
❤️kash sb muslims ko esi tadfeen naseeb ho ameen❤️❤️
2026-11-12 16:06:45
13
hajiazeemawana1434 :
ایک دن میں 2 عاشقانِ رسول اس دنیا سے گئے دونو ہی حاجی یعفور صاحب کے بہت ہی پیارے ایک ان کے بھائی اور ایک دوست قاری ضیاء الاسلام عطاری اللہ پاک تاحد نگاہ وسیع قبر دے حضور پاک ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان نیک ہستیوں کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے آمین ۔
مخالفو یہ ہے میری دعوت اسلامی قبر کے اوپر بھی میرے اقا کی نعت خوانی ❤️🥰👍
2026-11-12 09:02:35
7
Mian fani :
Allah hm ko b iman wali or sahi akeeday wali mout ata frmay.Ameen.love for dawat e islami
2026-11-12 15:38:50
2
Ayan ali Ayan ali :
اللہ پاک ہم سب کو خاتمہ بالایمان فرمائے اور بھائی صاحب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے
2026-11-12 05:05:30
6
Iqra Liaquat :
ameen summa ameen
2026-11-12 19:33:15
0
محمد مہران عطاری :
اللّہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین
2026-11-12 05:05:31
5
MALIK EDITOR 01 :
Allah pak magfarat farmae
2026-11-12 06:09:51
6
Atif Awan :
:اللہ پاک ان کی بے حساب مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اہلے خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-11-12 04:30:48
7
🧸Silent Echo...⚡ :
ameen
2026-11-12 16:56:58
1
USAID :
ALLAH PAK INKI OR INKE SADQE ME HAMARI B MAGHFIRAT FARMAY AAMEEN.
2026-11-12 13:21:09
2
Jami Sahib :
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-12 13:08:11
4
Mahar Nadeem :
اللہ پاک جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
2026-11-12 06:47:27
2
محمد افضال حسین عطاری :
یا اللہ عزوجل جب میں دنیا سے جاؤں میں بے کس بے اسر مجبور ہوں گا تو میری مدد کو ا جانا تو میری مدد کو ا جانا تو میری مدد کو ا جانا اپنے رسول کو میری مدد کے لیے بھیج دینا شیطان مردود سے مجھے بچا لے مجھے بچا لینا تو تو مشکل کشا ہے حاجت رضا ہے میری مدد کو اجانا میری مدد کو ا جانا
2026-11-12 09:29:07
3
Ali Shah :
aisy tadfeen ho phr aur Kia chiye
2026-11-12 17:02:46
1
To see more videos from user @muhammadaliijazz, please go to the Tikwm
homepage.