@saddamcreator: کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں کچھ گھروں کے باہر برف خود بخود پگھل جاتی ہے؟ 😲❄️ زمین کے نیچے گرم پانی کے پائپوں کا ایسا کمال کا سسٹم لگایا جاتا ہے جو برف کو جمنے ہی نہیں دیتا اور لوگوں کو روزانہ برف صاف کرنے کی محنت سے بچاتا ہے! #SnowMelting #AmazingTechnology #USA #SmartTechnology #Engineering